Your folders
Your folders

Export 1 ingredients for grocery delivery
دیگچی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں- جب کڑکڑانے لگے تو پیاز ڈال کر سنہرا فرائی کر لیں-ادرک٬ لہسن٬ ہلدی اور زیرہ ڈال کر دو سے تین منٹ تک چمچ چلائیں اور پھر ٹماٹر شامل کر کے اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں-جب ٹماٹر اچھی طرح گل جائیں اور ایک پیسٹ کی شکل میں آ جائیں تو چکن٬ نمک٬ لال مرچ٬ پسا ہوا دھنیا٬ پسا ہوا گرم مصالحہ٬ ہری مرچیں٬ ہرا دھنیا اور پودینہ ڈال دیں- پھر دہی ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور درمیانی آنچ پر بارہ سے پندرہ منٹ تک پکائیں-چاولوں کو تھوڑے سے ثابت گرم مصالحے کے ساتھ ایک کنی (مکمل ابلنے سے تین چار منٹ پہلے) ابال کر چھلنی سے پانی چھان لیں-بڑے سائز کی دیگچی میں چکن کو پھیلا کر رکھیں اور اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگا دیں- دودھ میں زردے کا رنگ اور کیوڑہ ایسنس ملا کر چاولوں پر چھڑ ک دیں-دیگچی کو ڈھک کر پندرہ سے بیس منٹ کے لیے گرم توے پر رکھ کر ہلکی آنچ پر(دم پر) پکائیں-
Your folders

253 viewskitchensanctuary.com
4.8
(18)
40 minutes
Your folders

31 viewsmob.co.uk
4.5
(17)
Your folders

1135 viewsindianhealthyrecipes.com
4.9
(811)
25 minutes
Your folders
53 viewsindianhealthyrecipes.com
Your folders

317 viewsindianhealthyrecipes.com
4.9
(173)
45 minutes
Your folders

264 viewshebbarskitchen.com
4.8
(80)
30 minutes
Your folders

302 viewstaste.com.au
4.0
(10)
35 minutes
Your folders

534 viewsbonappetit.com
4.6
(32)
Your folders

1012 viewsrecipetineats.com
5.0
(165)
60 minutes
Your folders

707 viewspepperspice.ca
5.0
(1)
25 minutes
Your folders

597 viewsjwyz6z0nqx49alxp-10854694934.shopifypreview.com
5.0
(1)
25 minutes
Your folders

536 viewsbbcgoodfood.com
30 minutes
Your folders

341 viewsmckenziesfoods.com.au
60
Your folders

507 viewsgourmettraveller.com.au
1 hours, 15 minutes
Your folders

289 viewsallrecipes.com
4.3
(162)
Your folders

256 viewsmyrecipes.com
Your folders

575 viewsindianhealthyrecipes.com
5.0
(712)
25 minutes
Your folders
317 viewsrecipes.timesofindia.com
4.3
(106)
Your folders

230 viewsallrecipes.com
3.3
(3)
45 minutes